























۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲
اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مصر میں مرسی کے حکومت کا ایک سال پورا ہو گیا لیکن کیا مصر کے عوام صدر مرسی کی حکومت پر راضی ہیں؟ کیا گزشتہ ایک سال میں محمد مرسی لوگوں کے اعتماد کو حاصل کر پائیں ہیں یا نہیں؟ اس چیز کا مشاہدہ گزشتہ روز ۳۰ جون ہو گیا۔ لاکھوں کی تعداد میں مرسی کے مخالفین نے اس ملک کے مختلف شہروں میں حکومت مخالف مظاہرے کر کے مرسی کی برطرفی کا اعلان کیا۔
























۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲